Bait Bazi (ر)

اس بلاگ کے تمام پیجز "الف" سے لیکر "ے" تک اردو کے حروف تہجی کے مطابق اردو فونٹ میں اردو بیت بازی کے لئے   مختص ہیں۔
(ر)
رسمی سا میل جول تھا، سمجھا کہ عشق ہے
دل نے بڑے یقیں سے ......... کتابِ گماں پڑھی

----
رکا ہوا ابھی مژگاں پہ ہے برائے نمود
ملال آنکھ سے اترے تو آستیں پہ رکے

----

Comments