اس بلاگ کے تمام پیجز "الف" سے لیکر "ے" تک اردو کے حروف تہجی کے مطابق اردو فونٹ میں اردو بیت بازی کے لئے مختص ہیں۔
ہے قسم خانہ بدوشی کی، ترے در پہ اگر
بیٹھ جائیں تو وہیں عمر بسر کردیں گے
----
ہم بہت لاغر ہیں پہناؤ نہ ہم کو ہتھکڑی
ڈال دو چھلّا کوئی اپنا ہمارے ہاتھ میں
----
ہم کہ نادان جواری ہیں، سبھی جانتے ہیں
دل کی بازی ہو تو جی جان سے ہارے جائیں
----
ﻫﻢ ﺧﺎﮎ ﻧﺸﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻪ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﺗﮑﯿﻮ
ﻫﻢ ﮐﺮﺏ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﻫﯿﮟ ، ﮐﺮﺍﻣﺎﺕ ﺳﮯﭘﮩﻠﮯ
----
دل کی بازی ہو تو جی جان سے ہارے جائیں
----
ﻫﻢ ﺧﺎﮎ ﻧﺸﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻪ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﺗﮑﯿﻮ
ﻫﻢ ﮐﺮﺏ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﻫﯿﮟ ، ﮐﺮﺍﻣﺎﺕ ﺳﮯﭘﮩﻠﮯ
----
Comments
Post a Comment