Kapil Sharma left behind many famous Indian actors in earnings

ممبئی: بھارتی کامیڈین کپل شرما جنہوں نے ناصرف تھوڑے سے ہی عرصے میں کامیابی کے جھنڈے گاڑدیے بلکہ کمائی میں بھی بھارت کے بڑے بڑے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
بھارتی فلم نگری میں ایک ایک فلم کی تیاری میں کروڑوں روپے صرف ہوتے ہیں اور ان کی نمائش سے حاصل ہونے والی کمائی بھی اسی حساب سے ہوتی ہے۔ کروڑوں کی اس کمائی میں بھارتی اداکار بھی کسی سے پیچھے نہیں ہٹتے، وہ فلم میں کام کرنے کے معاوضے کے علاوہ اب منافع میں سے بھی حصہ لینے لگے ہیں جن میں سلمان خان، عامر خان، شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن سمیت دیگر نامور اداکار شامل ہیں لیکن اب اس فہرست میں ایک اور نام شامل ہوگیا ہے اور وہ ہے اپنی پر مزاح باتوں سے لوگون کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کپل شرما۔
کپل شرما ایک بھارتی چینل میں کامیڈی نائٹس ود کپل کے نام سے کامیڈی شو کرتے ہیں اور ان کا شو ناصرف بھارت بلکہ پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی انتہائی مقبول ہے، کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کے 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لے رہے ہیں جو عالیہ بھٹ اور ٹائیگر شیروف جیسے کئی اداکاروں سے زیادہ ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو میں ڈاکٹر کا کردار ادا کرنے والے سنیل گروور ایک قسط کے 10 سے 12 لاکھ  جب کہ نانی کا کردار نبھانے والے علی اصغر بھی اتنے ہی پیسے بٹور رہے ہیں، شو میں چندو کے نام سے نوکر کا کردار نبھانے والے چندن پربھاکر 4 لاکھ  اور بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو 8 سے 10 لاکھ روپے معاوضہ لے رہے ہیں۔
English: 
Bollywood comedian Kapil Sharma, who has left behind the major actors in the success of India's flag gardyy but only the earnings in the short term.
Film is just one of millions are also preparing a film and computed earnings from the exhibition city. I earned millions never back the actor any, other renowned actors including the remuneration for working in the film are now taking part in the profits of which Salman Khan, Aamir Khan, Shah Rukh Khan and Amitabh Bachchan this list includes, but now has a name and they bring smiles to Kapil Sharma opinion of humor words on your lips.
Kapil Sharma comedy show called Comedy Nights With Kapil at an Indian channel and the show not only in India but also in other countries of the world including Pakistan is still very popular, Kapil Sharma, 60 to 80 million to compensate a part of the show there are many actors who took over as Alia Bhatt and Tiger Shroff.
Indian media said Kapil Sharma, shows Dr. contributing to Sunil Grover when 10 to 12 million an installment Granny character carrying Ali Asghar too have been gathering money, role of servant named Chandu show Chandan Prabhakar 4 million and the Indian cricketer Navjot Singh Sidhu are 8 to 10 million compensation.

Comments