سی گیٹ نے 60 ٹیرا بائٹ کی ہارڈ ڈسک پیش کردی ہے۔ فوٹو: فائل
کیلیفورنیا: کمپیوٹر دن بدن چھوٹے اور تیز رفتار ہوتے جارہے ہیں ۔ دوسری جانب ذیادہ ڈیٹا سمونے کے لیے ہارڈ ڈسک پر تحقیق کی جارہی ہے اور اب دنیا کی سب سے ذیادہ گنجائش والی ہارڈ ڈسک تیار کی جاچکی ہے۔
بئن الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی سیگیٹ کی تیار کردہ ہارڈ ڈسک میں 60 ٹیرابائٹس کے برابر ڈیٹا سما سکتا ہے۔ اسے دنیا کی سب سے زیادہ گنجائش والی سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس وقت بازار میں جو سب سے بڑی ہارڈ ڈسک دستیاب ہے سیگیٹ کی یہ نئی ہارڈ ڈسک اس سے چار گنا زائد گنجائش رکھتی ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ کمپیوٹر میں ہارڈ ڈسک کی روایتی جگہ پر یہ باآسانی سماسکتی ہے جو 3.5 انچ ہارڈ ڈسک خانے میں فٹ ہوجاتی ہے۔ 60 ٹیرا بائٹس کی یہ ہارڈ ڈسک 40 کروڑ تصاویر اور 12 ہزار ڈی وی ڈیز ویڈیو محفوظ رکھ سکتی ہے۔
کمپنی کے مطابق دنیا بھر کے ڈیٹا سینٹروں کی جانب سے ذیادہ گنجائش والی ہارڈ ڈسک کا تقاضہ کیا جارہا ہے۔ اس ہارڈ ڈسک کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہارڈ ڈسک کو مزید گنجائش والا بنایا جاسکتا ہے۔ تاہم سی گیٹ کا کہنا ہے کہ اس ہارڈ ڈسک کا آرٹیکچر بہت لچکدار اور سادہ ہے اور باآسانی 60 سے 100 ٹیرا بائٹس میں بدلا جاسکتا ہے۔ لیکن مزید تحقیق کے بعد اس سے بھی گنجائش والی ہارڈ ڈسک بنائی جاسکتی ہیں۔ اگلے سال کے وسط سے یہ ہارڈ ڈسک فروخت کے لیے پیش کردی جائے گی۔
English
California: Computers are becoming increasingly small and fast. The more data is being studied hard disk to accommodate the world and has been the highest capacity hard disk ready.
Bhaun is renowned company can contain the equivalent of 60 Terabytes of data in the hard disk ready sygyt. It can be made more room for the solid state drive in the world. The market, which is the largest hard drive available sygyt this new hard disk capacity more than quadrupled. The good thing is that it is easily smaskty traditional hard disk space in the computer that fits in the 3.5-inch hard disk box. 60 terra bytes of hard disk can hold 40 million images and 12 thousand DVD video store.
The company is being required more space on the hard disk data centers around the world. The hard disk is estimated to see the hard disk can be made more room. But the gate that the hard disk artykcr is very flexible and simple and can be easily converted into 60 100 terra bytes. But after more research, it may even be the made hard disk. By the middle of next year it will be offered for sale to the hard disk.
Comments
Post a Comment